کراچی کا 'بمبئی' بازار آج بھی پرانے نام سے مشہور

کراچی میں برصغیر کا قدیم، 'بمبئی بازار' آج بھی اُسی نام سے جانا جاتا ہے

یہاں کی ہر دوکان پر بمبئی بازار کا پتہ تحریر ہے

بمبئی بازار کپڑے کی ہول سیل مارکیٹ میں شمار ہوتی ہے

 سندھ کی بمبئی شہر سے جڑی پرانی یادیں اب بھی کراچی کے بمبئی بازار سے نمایاں ہیں

بمبئی بازار میں موجود ایک قدیم رہائشی عمارت

ایک دکان پر بمبئی بازار تحریر ہے یہ نام قیام پاکستان سے بہت قبل اس مارکیٹ کو ملا تھا جو آج بھی اسی نام سے مشہورہے

تجارتی مرکز سمیت یہ ایک رہائشی علاقہ بھی ہے جہاں بڑی تعداد میں میمن برادری کے افراد رہتے ہیں

کراچی:اس بازار میں کپڑے کے ہول سیل دکانوں کی چھوٹی بڑی مارکیٹیں، گودام اور رہائشی عمارات ہیں،

کراچی کے بمبئی بازار کا ایک پرانا کھانے کا مرکز

پاکستان کو ہندوستان سے جدا ہوئے 68 برس کا عرصہ گزر چکا مگر برصغیر دور کی یادیں آج بھی کراچی کے شہر میں اسی طرح مشہور ہیں۔ انہی میں شہر کا بمبئی بازار بھی ہے، جو اپنی تاریخ کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے