گولان ہائٹس میں ’ٹرمپ ہائٹس‘

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل نے گولان ہایٹس کے متنازعہ علاقے میں ایک آبادی کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب کیا ہے جس پر صدر ٹرمپ نے اسرایئلی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔