فیس بک: پالیسی سخت مگر مالی مفاد بھی پیش نظر
Your browser doesn’t support HTML5
پونے تین ارب لوگ فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اس پر کون، کیا اور کیسے مواد شیئر کرتا ہے؟ کیا کمپنی اسے ریگولیٹ کر سکتی ہے؟ اس بارے میں دیکھتے ہیں ٹیکنالوجی کنسلٹنٹ صباحت اشرف سے سارہ زمان کی گفتگو ۔