دنیا بھر میں کرسمس کی رونقیں

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود دنیا بھر میں کرسمس جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ گو کہ کئی مقامات پر کرسمس کی تقریبات کی رونقیں ویسی نہیں جیسی کرونا وائرس سے پہلے ہوا کرتی تھیں لیکن بیشتر مغربی ملکوں میں عوامی مقامات اس سال بھی رنگ برنگی روشنیوں سے نہائے ہوئے ہیں۔