چین کا بحیرۂ روم میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ

Your browser doesn’t support HTML5

چین کو عالمی سطح پر امریکہ کا سب سے بڑا حریف تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن چین کا اثر و رسوخ ان علاقوں میں بھی بڑھ رہا ہے جو یورپی دائرۂ اثر میں آتے ہیں۔ ان حالات میں یورپی یونین کے رہنما زور دے رہے ہیں کہ چین سے مقابلہ کرنے کے لیے اُنہیں بحیرۂ روم کے خطے میں زیادہ سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔