وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی دو ٹیلی کام کمپنیوں کے  ’اسپیس ایکس‘ کے ساتھ علیحدہ علیحدہ معاہدے، صدر ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے پرامید، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یوکرین میں امن کے حصول کے لیے امریکی کوششوں کا خیرمقدم، امریکی وزیر خارجہ کی کینیڈا میں جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت: