وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی وزارتِ داخلہ کی دو کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندی، یوکرین 30 دن کی جنگ بندی کے لیے تیار، غزہ کی پٹی سے تقریباً 3,500 افراد رفح کراسنگ کے ذریعے مصر میں داخل؛ یورپی یونین، میکسیکو میں ایک مسافر بس الٹنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک اور 24 زخمی: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ