وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025

Your browser doesn’t support HTML5

جعفر ایکسپریس پر حملہ، بی ایل اے کا مسافروں کو یرغمال بنانے کا دعویٰ ،سعودی عرب میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا تعمیری انداز میں آغاز: یوکرین، اقوام متحدہ کا غزہ کے لیے انسانی امداد کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ، شام کی عبوری حکومت نے کرد قیادت والی ایک علاقائی پارٹی کے ساتھ جنگ بندی کا معاہد ہ: