وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 فروری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

جرمنی کے فیڈرل الیکشنز میں قدامت پسند سیاسی بلاک کو کامیابی، فرانس کے صدر امریکی صدر سے ملاقات کےلئے وائٹ ہاؤس میں،بھارت کے شہربھوپال میں گلوبل انویسٹرز سمٹ سے وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب، اسرائیلی ٹینک زیرکنٹرول مغربی کنارے میں داخل ،روس یوکرین جنگ کے تین برس مکمل: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ