افغان سرزمین سے دہشت گردی کی شکایات؛ پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے رُجوع
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر ِخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران
اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان کے اندر اور اس کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کرے۔ علی فرقان کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید