وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21 فروری 2025
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت بنگلہ دیش کی سرحدی فورسز کے مذاکرات ناکام، مودی اور محمد یونس کی ممکنہ ملاقات پرنظریں، بھارتی نژاد کیش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر،ٹرمپ-پوٹن ملاقات کا دارومدار روس کی سنجیدگی پرہے:امریکی وزیرِ خارجہ، اسرائیل کے شہرتل ابیب کے قریب جمعرات کی شب تین بسوں میں دھماکے: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ