وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 فروری 2025
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا جنوبی وزیرستان میں 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش واپسی کا عزم، روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے اس ماہ ملاقات ہوسکتی ہے؛صدر ٹرمپ، غزہ کی تعمیر نو کے لیےمتبادل عرب منصوبہ، 20 ارب ڈالر صرف کرنے کا امکان، پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ