وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 فروری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیرخارجہ اور سعودی ولی عہد کی  ملاقات میں غزہ کے لیے منصوبوں پر گفتگو, پاکستان کے  قبائلی ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز پر مبینہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ ؛ پانچ اہلکار ہلاک، بھارتی وزیراعظم کی  قطر کے امیر سے ملاقات ؛ اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ