وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |10 فروری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی امریکہ کے ساتھ کسی بھی تجارتی تنازعے سے بچنے کے لئے ٹیرف میں اضافی تخفیف کی تیاری ، اسٹیل اور ایلومینیم کی امریکہ درآمد پر 25 فی صد ٹیرف کا اعلان متوقع، سعودی عرب کافلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی وزیرِ اعظم کا بیان مسترد ، پیرس میں آرٹیفشل انٹیلجنس کے عالمی سربراہی اجلاس کا آغاز؛