وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 06 فروری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

غیر قانونی تارکینِ وطن کی فوجی طیارے میں امریکہ سے آمد؛ بھارت میں اپوزیشن کا احتجاج، ڈھاکہ: مشتعل ہجوم کا حملہ، بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر مسمار، فلسطینیوں کی اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد کی اپیل، امریکی سرکاری جہاز پاناما کینال سے فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے: محکمۂ خارجہ کا اعلان: