ویو 360 | 03 فروری 2025 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر کا کینیڈا اور میکسیکو پر پچیس فیصد  ٹیریف عائد کرنے کا اعلان۔۔ امریکی فنڈنگ معطل ہونے سے پاکستان میں کونسے شعبے متاثر ہونگے؟  چین اور بھارت کے درمیان  دوریاں کم کیوں ہونے لگیں؟ اسکے علاوہ آج کے شو میں ورلڈ نیوز بھی شامل ہے۔