وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 جنوری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

پیکا قانون واپس لینے کے مطالبات، یورپی یونین کے خصوصی نمائندے کو بھی تشویش، مہا کمبھ میلے کے موقع پر بھگدڑ کی تحقیقات کا حکم، جرائم کے مرتکب غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کے"رائلی ایکٹ" پر صدر ٹرمپ کے دستخظ، اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخرکرنے کا حکم: