معمر افراد کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی یونیورسٹی آف ناٹرییڈیم میں ہونے والی ایک تحقیق یہ بتاتی ہے کے ایڈلٹ کیئر یعنی معمر افراد کی دیکھ بھال اور نرسنگ ہومز میں نہ صرف روبوٹ بہتر خدمات دے پائیں گے بلکہ ملازمین کے لیے بہتر روز گار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے