ویو 360 | 20 جنوری 2025 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سنتالیسوں صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں۔۔حلف برداری کی تقریب سخت سردی کی وجہ سے کیپٹل ہل کی عمارت کے اندر منتقل۔۔انکی دوسری صدارتی ٹرم سے کیا توقعات ہیں ۔۔بات کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں