وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |16 جنوری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

خدمت کا اعزاز دینے پر امریکی عوام کا شکریہ، صدر بائیڈن کا الوداعی خطاب،منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تصدیق، غزہ میں اسرائیل کی گولہ باری میں کم از کم 81افراد ہلاک : ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ