وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 جنوری 2024

Your browser doesn’t support HTML5

جمی کارٹر تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے پلینز میں سپردِ خاک ، او آئی سی سیکرٹری جنرل  کی مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم  پرعالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آمد؛ ملالہ کا خطاب متوقع ، یورپی یونین کی  شام پر پابندیاں ہٹا نے کے لئے نئے حکمرانوں  کے  جامع حکومت بنانے کے اقدامات ضروری: