وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |07 جنوری 2024
Your browser doesn’t support HTML5
تبت میں شدید زلزلے سےکم از کم 95 افراد ہلاک ،فوجی عدالتوں کا کیس: آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کرسکتا: سپریم کورٹ، کیا بھارت اور امریکہ جوہری تعاون معاہدے کوحتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئےہیں؟ امریکہ کا شام کی عبوری حکومت پرکچھ پابندیوں میں نرمی کا اعلان: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ