پاکستان اور افغانستان کشیدگی کسی بڑے تصادم میں بدل سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی حدود میں حملے، اففانستان کے اندر پاکستانی فورسز کی حالیہ کارروائیوں کا جواب تھے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں بہجت جیلانی