وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 دسمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان حکومت اشتعال انگیزی پر یقین نہیں رکھتی لیکن حالیہ حملے پاکستانی اقدامات کا جواب تھے؛ ذبیح اللہ مجاہد، حماس کے زیرانتظام غزہ میں وزارت صحت  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد ہلاک، پاکستان میں  پولیو کیسز کا دوبارہ سامنے آنا حکام کے لیے باعث تشویش: نیوز ہیڈلائنز بہجت جیلانی  کے ساتھ