ویو 360 | 30 دسمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور افغانستان دنیا کے وہ  دو ملک، جہاں اب تک  پولیو  کا مکمل  خاتمہ نہیں ہو سکا۔۔پاکستان  کو اِس بیماری کے خاتمے کی راہ میں کن رکاوٹوں کا سامنا ہے؟ جانیں گے آج کے شو میں