وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |26 دسمبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں سلمان رشدی کی متنازع کتاب کی دوبارہ فروخت پر مسلم تنظیموں کی مذمت،غز ہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں پانچ صحافیوں سمیت 10 افراد ہلاک، بحرِ ہند میں 2004 سونامی کی 20ویں برسی پر تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سمیت متاثرہ ممالک میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد: نیوز ہیڈلائنز بہجت جیلانی کے ساتھ