وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |06 دسمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف مکمل ہڑتال، مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے، عمران خان اور شامی باغی وسطی شہر حمص کے قریب دو قصبوں میں داخل ہو گئے۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ