وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 31 اکتوبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں 2024 صحافیوں کے لیے مہلک ترین سالوں میں سے ایک، بھارت سمیت دنیا بھر میں دیوالی کا تہوار، الیکشن مہم میں ٹرمپ اور ہیرس کی توجہ کا مرکز سوئنگ اسٹیٹس ،شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ ، وائٹ ہاؤس میں ہالووین کی تقریب: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ