وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 29 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ؛اقتصادی اور اسٹرٹیجک شراکت داری پر بات چیت متوقع ،بھارت میں وکی پیڈیا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ: کیا پابندی لگ سکتی ہے؟ امریکہ میں بیلٹ بکسوں کی توڑپھوڑ : سیکیورٹی اداروں کا ’مقامی انتہا پسندوں‘ کے خطرے کا انتباہ: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ