ویو 360 | 11 اکتوبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں دو ہفتوں میں دو سمندری طوفانوں کی تباہی۔۔ ماہرین ماحولیات کے تجزیئے کے مطابق طوفان گلوبل وارمنگ کا نتیجہ ہیں۔۔ پاکستان جیسے ملک ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے کتنے تیار ہیں ؟ بات کریں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔