امریکی انتخابات: الیکشن کی ساکھ پر شبہات ہو سکتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بہت سے حامی کسی ثبوت کے بغیر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ 2020 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی اور خبردار کرتے ہیں کہ 2024 میں بھی ایسا ہی ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے لیے بیورو چیف پیٹسی وڈاکسوارا کی رپورٹ۔
#SCAE24