وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |09 اکتوبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی ایف آئی آر درج، جمرود: پی ٹی ایم کے جرگے میں پولیس آپریشن، تین کارکنوں کی ہلاکت کا دعویٰ، اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں دو افراد ہلاک، ایران کے وزیرِ خارجہ کا دورۂ سعودی عرب،کیف کا شمالی کوریا کی طرف سے ماسکو کو فراہم کئے جانے والےگولہ بارودڈپو پر حملہ