نیویارک میں اسرائیلی یرغمالوں کی یاد میں تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل حماس جنگ شروع ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ہے ۔ اس موقع پر نیویارک میں حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے افراد کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ، آنشمین آپٹے کی رپورٹ