ویو 360 | 07 اکتوبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ یہ لڑائی اب مشرقِ وسطیٰ کے دیگر حصوں میں بھی پھیل رہی ہے۔ کیا اس تنازع کا کوئی پائیدار حل نکل سکے گا؟ جانیں گے آج کے شو میں۔