امریکی انتخابات: گن کنٹرول کا موضوع کتنا اہم ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی دو بار کوشش کی گئی۔ وائس آف امیریکہ نے اسلحہ رکھنے والے کچھ لوگوں سے بات کی جو کہتے ہیں کہ ان واقعات سے گن قوانین کے بارے میں ان کی رائے تبدیل نہیں ہوئی۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ
#SCAE24