ویو 360 | 30 ستمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور دنیا بھر میں خودکشیاں کیوں بڑھ رہی ہیں۔۔ایسی کیا وجوہات ہیں جوکچھ لوگوں کو اپنی ہی جان لینے پر مجبور کر رہی ہیں۔۔اور کیا انہیں حل کیا جا سکتا ہے۔۔ پروگرام ویو تھری سکسٹی میں آج ہم اسی پر بات کریں گے۔۔