امریکی انتخابات: ووٹروں میں اتفاق کے لیے ڈانس پارٹی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا امریکی ڈانس فلور پر اپنے اختلافات بھلا سکتے ہیں؟ اس کا جواب تلاش کرنے کے لیے امریکہ میں ڈے بریک نامی ایک ڈانس پارٹی الیکشن سے چند ہفتے پہلے ایک ٹور کا اہتمام کر رہی ہے تاکہ لوگوں کو ووٹ دینے پر آمادہ کیا جا سکے اور باہمی اختلافات کچھ کم کیے جا سکیں۔ #SCAE24