وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 ستمبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا 12 دہشت گرد مارنے کا دعوی، چھ اہلکار بھی ہلاک،بھارتی گولہ بارود یورپی خریداروں کے ذریعے یوکرین منتقل, روس کا احتجاج: رائٹرز رپورٹ، کشیدگی میں اضافےکے باوجود اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سفارتی حل ہوسکتا ہے، وائٹ ہاؤس: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ