وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 ستمبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
مودی 21 سے 23 ستمبر تک امریکہ کے دورے پر،کواڈ اجلاس میں شرکت اور جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب، پاکستان الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جا سکتیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا خط، حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز پھٹنے کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی: