وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں طالبان حکومت کے سفارت کاروں کے کھڑے نہ ہونے کا معاملہ موضوعِ بحث، امریکی محکمۂ خارجہ اورپینٹاگون کا لبنان میں ہلاکت خیز پیجر دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار، امریکی وزیرخارجہ کی غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں:یہ اور دیگر عالمی خبروں کےلئے دیکھئے ہیڈلائنز خالد حمید کےساتھ