وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اس سال اب تک 11 صحافی قتل؛ ملک میڈیا کارکنوں کے لیے دنیا کے خطرناک ممالک میں شمار،خامنہ ای کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر بھارت کا کڑا ردعمل، اسرائیل کا حماس کے خلاف اپنی جنگ میں توسیع کا اعلان، شمالی نائیجیریا میں بس حادثےمیں کم از کم 25 بچے ہلاک: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ