پاکستان حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کو دس سے بارہ روز تک مؤخر کرنے کا اعلان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے سابق صدر پر مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش؛ صدر بائیڈن اور نائب صدر کے ساتھ عالمی سطح پر بھی ردعمل، بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی کے لیے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو منعقد ہوگا: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ