بھارت کی جمہوریت حملوں کی زد میں رہی ہے: راہول گاندھی
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کام نہیں کر رہی تھی اور ملک میں انتہا پسندی کی گنجائش نہیں۔ راہول گاندھی نے یہ بات واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔