وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم؛ کاروباری اداروں کے اعتماد میں بہتری،بھارت کی جمہوریت دنیا کے لیے ایک اثاثہ؛ راہول گاندھی، امریکی وزیر خارجہ کا غزہ میں اقوام متحدہ کے فلاحی کارکنوں کے تحفظ کا مطالبہ، یوکرین میں انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی گاڑیوں پر روسی حملہ: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ