خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز کے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان اس سال ایک سو با نویں نمبر پر ہے۔ خواتین صحافیوں کو دھمکیوں اور ہراساں کرنے کا مسئلہ پاکستان میں گزشتہ سالوں میں کیوں مسلسل بڑھا ہے۔ پاکستانی صحافی اور اینکر تنزیلہ مظہر کی اسداللہ خالد کی گفتگو