وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی اسمبلی اسپیکر کا گرفتار اراکینِ اسمبلی کو پیش کرنے کا حکم ،بھارت کی ریاست منی پور میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کا حکم اور کرفیو نافذ ،امریکی الیکشن مہم کا اہم لمحہ؛ ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان منگل کو صدارتی مباحثہ،آئی فون کا نیا ماڈل ’آئی فون 16‘ پیر کو ریلیز ہو گا: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ