وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 09 ستمبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کا عمران خان کی فوری رہائی کامطالبہ، کلکتہ ریپ کیس: 25 ممالک میں احتجاج، عدالت کی احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو کام پر واپس جانے کی ہدایت،شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک، ویت نام میں طوفان یاگی کے باعث اموات کی تعداد کم از کم 59: ہیڈلائنزخالد حمید کے ساتھ