ویو 360 | 05 ستمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں ایک طرف عسکریت پسندی کے واقعات اور دوسری طرف پارلیمان میں صوبوں کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار۔۔ کیا وفاقی پارلیمانی نظام صوبوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے ۔۔ بات کریں گے آج کے شو میں۔