پاکستان میں اسلامی بینک سود لے رہے ہیں، مانڈوی والا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ملک میں اسلامی بینک روائتی بینکوں سے زیادہ منافع لے رہے ہیں۔ اسداللہ خالد نےاسلامی بینکوں پران کے اعتراضات کے بارے میں جاننے کی کوشش کی کہ کیوں وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے اسلامک بینک سود لے رہے ہیں؟