وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 04 ستمبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
بلڈوزر جسٹس کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس ، اسرائیلی فورسزکی کارروائیوں میں 35 افراد ہلاک؛فلسطینی حکام، شمال مشرقی نائیجیریا میں بو کو حرام کی فائرنگ؛ 100 دیہاتی ہلاک، یوکرین میں روسی فضائی حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی: دیکھئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ